ابنا: افغانستان کے جنوبي صوبے قندھار ميں سڑک کےکنارے نصب بم پھٹنے سے ايک غير ملکي فوجي اور4 افغان پوليس اہلکاروں سميت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہيں۔ اورنگ آباد ضلع کے چيف شاہ محمد کے مطابق رات گئے يہ واقعہ پيش آيا.دھماکے ميں 4 پوليس اہلکار، 3 نيشنل پوليس اور ايک ايساف فوجي ہلاک ہوا.نيٹو نے دھماکے ميں فوجي کي ہلاکت کي تصديق کردي ہے.
.......
/169
24 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304498
افغانستان کے جنوبي صوبے قندھار ميں سڑک کےکنارے نصب بم پھٹنے سے ايک غير ملکي فوجي اور4 افغان پوليس اہلکاروں سميت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہيں۔